شہزاد اکبر

شہزاد اکبر کا 36 (ن) لیگی رہنماوں سے24 ارب کی زمینیں واپس لینے کا دعویٰ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم کے مشیر احتساب و داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے 36 (ن) لیگی رہنماوں سے24 ارب کی زمینیں واپس لینے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز مزید پڑھیں

وزیر اعظم

مہنگائی کم کرنے کی ہماری کوششوں کے نتائج آنے لگے،وزیر اعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ معاشی حوالے سے مزیدخوشخبری ہے کہ گرانی میں کمی کے حوالے سے ہماری کاوشیں بارآور ہو رہی ہیں، کنزیومر پرائس انڈیکس اورکور انفلیشن آج اس سطح سے نیچے مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

سندھ میں اندھیر نگری چوپٹ راج، مراد علی شاہ کا چراغ بجھنے والا ہے،حلیم عادل شیخ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی کارکردگی پر کہا ہے کہ ان کا چراغ بجھنے والا ہے، سندھ میں اندھیر نگری چوپٹ راج کا قانون چل مزید پڑھیں

عظمی بخاری

فردوس باجی پاکستانیوں پرغربت اورمہنگائی والے جن مسلط ہیں،عظمی بخاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے کہ فردوس باجی پاکستانیوں پرغربت اورمہنگائی والے جن مسلط ہیں،خوشحالی صرف عمران خان کے اردگردبیٹھے لوگوں کی جیبوں پرآرہی ہے۔ اتوار کو وزیر اعلی پنجاب کی معاون مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب

پی ڈی ایم کابلامقصداحتجاج دم توڑچکا ہے ،وزیر اعلی پنجاب

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کابلامقصداحتجاج دم توڑچکا ہے ،اپوزیشن کے پاس ماسوائے شرمندگی کے کچھ نہیں بچا،جھوٹ اورمنفی سیاست زیادہ دیرنہیں چلتی۔ اتوار کو اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں

پرویز خٹک

تقریر میں واضح کیا کہ میں عمران خان کا مخلص اور احسان مند ہوں، پرویز خٹک

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ نوشہرہ میں میرے گاﺅں کے مقامی لوگوں سے خطاب میں واضح ذکر کیا کہ میں عمران خان کا مخلص اور احسان مند ہوں۔ اتوار کو سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

ٹائیفائیڈ مہم

ٹائیفائیڈ کو شکست دینے کا فیصلہ،لاہور میں کل سے 50 لاکھ بچوں کو ٹائیفائید کے انجکشن لگائے جائیں گے

جعفر بن یار دس سال کے لمبے عرصے کے بعد کل یکم فروری سے 15 فروری تک ٹائیفائیڈ مہم جاری رہے گی اس مہم میں 09 ماہ سے 15 سال تک کے بچوں کو ٹائیفائڈ کے انجکشن لگائے جائیں گے، مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

عمران صاحب نے پورے ملک میں ہر سطح پہ کرپشن کی منڈی لگائی ہوئی ہے ، مریم اورنگزیب

اسلام آباد( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب نے پورے ملک میں ہر سطح پہ کرپشن کی منڈی لگائی ہوئی ہے ، چور ،بے ایمان، عوام دشمن ٹولے نے مزید پڑھیں