لاک ڈاون

پنجاب کے 830 مقامات پر مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاون

لاہور ( ر پورٹنگ آن لائن) پنجاب میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کو روکنے کیلئے830 مقامات پر مائیکرو سمارٹ لاک ڈاون لگا دیا گیا ۔ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق830مقامات میں 1416 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے اور 3ہزار332افراد رہائش مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ

حکمرانوں کو گھر نہ بھیجا گیا تو یہ غریبوں کا بھرکس نکال دیں گے: قمر زمان کائرہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عام آدمی کیلئے کچن چلانا مشکل ہوگیا، سبزیاں قوت خرید سے باہر ہو چکیں، حکمرانوں کو گھر نہ بھیجا گیا تو یہ غریبوں کا بھرکس مزید پڑھیں

عبدالغفور حیدری

گلگت بلتستان میں وزرا انتخابی مہم چلا رہے ہیں ،الیکشن کمیشن نے اب تک نوٹس نہیں لیا، عبدالغفور حیدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں وزرا انتخابی مہم چلا رہے ہیں لیکن الیکشن کمیشن نے اب تک نوٹس نہیں لیا۔ جمعیت علمائے اسلام (ف)کے رہنما مزید پڑھیں

27 فروری

پاکستان نے 27 فروری کا بھارتی بیانیہ قابل تعریف انداز میں تباہ کیا،سابق بھارتی جنرل

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) ستائیس فروری پاکستانی قوم کی فتح کا دن تھا جسے دشمن بھی ماننے پر مجبور ہوا۔ سابق بھارتی کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل عطا حسین نے پاکستان کی برتری تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ 27 فروری کے مزید پڑھیں

خورشید شاہ

حکمرانوں کو عوام کی مشکلات کا احساس نہیں، خورشید شاہ

سکھر(رپورٹنگ آن لائن ) احتساب عدالت میں آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں خورشید شاہ کی پیشی۔ سماعت سات نومبر تک ملتوی۔ خورشید شاہ نے کہا کہ حکمرانوں کو عوام کی مشکلات کا احساس نہیں۔ سکھرکی احتساب عدالت میں مزید پڑھیں

فیاض چوہان

عمران خان کا سپاہی ہوں ہر ذمہ داری بھرپور طریقہ سے نبھاوں گا، فیاض چوہان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر کالونیز پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے میرا ایمان ہے جو ہوتا ہے اچھے کے لیئے ہوتا ہے۔ عمران خان کا سپاہی ہوں ہر ذمہ داری بھرپور طریقہ سے نبھاوں گا۔ جو کچھ ہوتا مزید پڑھیں

وارنٹ گرفتاری

مریم کی پیشی پر اہلکاروں سے جھگڑے کا کیس،محمد صفدر کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) مریم نواز کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر پولیس کے ساتھ لڑای جھگڑا کے معاملے پر ضلع کچہری عدالت نے کیپٹن(ر)صفدر کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ حافظ نفیس یوسف نے مزید پڑھیں