ایشیائی ترقیاتی بنک

پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بنک کے درمیان انسدادِ کورونا کیلئے 2 ملین ڈالر گرانٹ کا معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) حکومت پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بنک کے درمیان انسدادِ کورونا کیلئے 2 ملین ڈالر گرانٹ کا معاہدہ طے پا گیا ۔معاہدے پر دستخط کی تقریب وزارت اقتصادی امور میں منعقد ہوئی۔ اے ڈی بی گرانٹ مزید پڑھیں

راجہ عدیل ن

پنجاب سے سٹیل میلٹنگ کے70کارخانے خیبر پختونخواہ منتقل ہونا تشویشناک ہے’راجہ عدیل

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)تاجر رہنما انجمن تاجران لوہا مارکیٹ شہید گنج (لنڈا بازار)لاہورکے سینئر نائب صدرراجہ عدیل نے کہا ہے کہ بجلی گیس کی قیمتوں اور ٹیکسوں میں مراعات کی وجہ سے پنجاب سے سٹیل میلٹنگ کے70کارخانے خیبر پختونخواہ منتقلی مزید پڑھیں

اسد عمر

وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے معاشی سرگرمی متاثر کیے بغیر فوری اقدامات کی ضرورت ہے، اسد عمر

اسلام آباد( رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر(این سی او سی) نے کورونا کے بڑھتے کیسز کی روک تھام کے لیے اضافی اقدامات پر غور کیا ہے۔ مزید پڑھیں

وفاقی اردو یونیورسٹی

اردو یونیورسٹی کے چک شہزادکیمپس تک پکی سڑک نہ ہونے سے طلباء کو شدید مشکلات کا سامنا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی اردو یونیورسٹی کے کیمپس چک شہزاد میں سہولتیں نہ ہونے سے طلباء کو شدید مشکلات کا سامنا’اردو یونیورسٹی کے حکام اور وفاقی حکومت کو فوری طور پر مسئلے کو حل کرنا چاہئےـتفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

قرنطینہ مراکز

کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں پاکستان 28 ویں نمبر پر آگیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں پاکستان 28 ویں نمبر پر آگیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں کورونا وائرس کے 27 ہزار 984 ٹیسٹ کیئے مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں

کورونا وائرس میں اضافہ ، صوبائی وزرائے تعلیم کااجلاس کل طلب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) تعلیمی اداروں میں عالمی وبا کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز سے متعلق صوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس جمعرات5 نومبر کو طلب کر لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق کورونا وائرس کیسز میں اضافے کے بعد وفاقی مزید پڑھیں

شہزادہ فیصل بن فرحان

ایران کی دوسرے ممالک میں مداخلت سے خطے میں کشیدگی میں اضافہ ہوا، سعودی وزیرخارجہ

ریاض (رپورٹنگ آن لائن) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ایک مرتبہ پھر کہا ہے کہ ایران کی جانب سے بین الاقوامی معاہدوں کی مسلسل خلاف ورزیوں اور دوسرے ممالک کے داخلی امور میں مداخلت سے خطے میں مزید پڑھیں

جوبائیڈن

امریکا میں پہلی ووٹنگ کے نتائج کا اعلان کردیاگیا، جوبائیڈن کامیاب

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکی ریاست نیو ہیمپشائر کے ایک گاوں میں صدارتی انتخابات کیلئے سب سے پہلے ووٹنگ اور نتائج کا اعلان ہو گیا۔یاس گاوں سے ڈیمو کریٹک امیدوار جو بائیڈن متفقہ طور پر تمام 5 ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب مزید پڑھیں

مائیک پومپیو

ویاناحملہ،امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کی شدید مذمت، متاثرین سے اظہار ہمدردی

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کی جانب سے ویانا حملے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کی جانب سے ویانا حملے کے متاثرین سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا گیا ہے مزید پڑھیں