شاہ محمود قریشی

انشاء للہ بہت جلد ملکی معیشت کو درپیش چیلنجز پر قابو پانے میں کامیاب ہو جائیں گے ، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کرونا عالمی وبائی چیلنج کے باوجود زرمبادلہ کی شرح میں اضافہ، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا موجودہ حکومت کی معاشی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار ہے ، مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف علوی

صدر مملکت کاکھلاڑی عبدالرشید جونئیر کی وفات پر اظہار تعزیت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے لیجنڈ ہاکی کھلاڑی عبدالرشید جونئیر کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہاکی لیجنڈ عبدالرشید جونیئر نے کھیل کے شعبے میں ملک کیلئے گراں قدر مزید پڑھیں

شبلی فراز

گلگت بلتستان میں پی ٹی آئی کے کامیاب جلسے اورعوامی پذیرائی عمران خان کی قیادت پراعتماداور انتخابی فتح کی نوید دے رہے ہیں، شبلی فراز

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ گلگت بلتستان میں پی ٹی آئی کے کامیاب جلسے اورعوامی پذیرائی عمران خان کی قیادت پراعتماداور انتخابی فتح کی نوید دے رہے ہیں۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

حق مانگنے والوں پر ڈنڈے برسانے والوں کا یومِ حساب آ چکا ہے’ مریم اورنگزیب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آٹا چینی گیس بجلی ووٹ چور کی فاشسٹ سوچ کا عملی مظاہرہ پورا پاکستان دیکھ رہا ہے ، آج پنجاب کو ترقی دینے مزید پڑھیں

صرافہ مارکیٹوں

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونا1ہزارروپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ14ہزار600روپے فی تولہ ہوگیا

کراچی ( ر پورٹنگ آن لائن) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونا1ہزارروپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ14ہزار600روپے فی تولہ ہوگیا۔آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت27 ڈالرکے اضافے مزید پڑھیں

ڈالر کی قدر

مقامی کرنسی مارکیٹوں میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی آنے کا سلسلہ جاری

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن) مقامی کرنسی مارکیٹوں میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی آنے کا سلسلہ جاری ہے جس کے تحت انٹر بینک میں جمعرات کوامریکی ڈالر مزید30پیسے کی کمی سے 159.50روپے اور اوپن مارکیٹ میں20پیسے کی کمی مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،سرمایہ کاری مالیت ایک کھرب 19ارب 55کروڑ29لاکھ روپے بڑھ گئی

کراچی ( ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںجمعرات کو زبردست تیزی دیکھنے میں آئی جس کے نتیجے میں کے ایس ای100انڈیکس کی41ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہوگئی اور سرمایہ کاروں کی جانب سے منافع بخش کمپنیوں کے شیئرز کی مزید پڑھیں

قوی خان

اپنی ثقافت کو پس پشت ڈال کر اور دوسروں کی نقل کر کے کامیابی کے خواب دیکھنا عقلمندی نہیں‘ قوی خان

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) سینئر اداکار قوی خان نے کہا ہے کہ اپنی ثقافت کو پس پشت ڈال کر اور دوسروں کی نقل کر کے کامیابی کے خواب دیکھنا عقلمندی نہیں ،پاکستان کی الگ ثقافت اور تہذیب ہے اور ہمیں مزید پڑھیں