پرویز حنیف

برآمدات میں رکاوٹیں دور نہ ہوئیں تو درآمد کنندگان حریف ممالک کی جانب راغب ہو جائینگے’ پرویز حنیف

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)حکومت ہاتھ سے بنے قالینوں کی برآمدات میں اسٹیٹ بینک کی پیچیدگیوں کافی الفور نوٹس لے بصورت دیگر مختلف ممالک کے چند باقی رہ جانے والے درآمد کنندگان بھی ہمارے حریف ممالک کی جانب راغب ہو جائیں گے مزید پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے اور ٹیسٹ سیریز اگلے ماہ کھیلی جائیگی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے اور ٹیسٹ سیریز اگلے ماہ کھیلی جائیگی ۔کورونا وائرس کے بعد نیوزی لینڈ میں ہونے والی پہلی انٹرنیشنل سیریز نومبر میں ہوگی جس میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 3 مزید پڑھیں

جوبائیڈن

پہلی بار کسی صدارتی امیدوار کو 74 ملین ووٹ ملے، جو بائیڈن

واشنگٹن( رپورٹنگ آن لائن)ڈیموکریٹ امیدوار جوبائیڈن نے کہاہے کہ امریکی تاریخ میں پہلی بار کسی صدارتی امیدوار کو 74 ملین ووٹ ملے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ڈیلاویئر میں خطاب کرتے ہوئے ڈیموکریٹ امیدوار جوبائیڈن کا کہنا تھا مزید پڑھیں

کمالا ہیرس

جوبائیڈن کی انتظامیہ فلسطین سے متعلق ٹرمپ پالیسیوں کو بدل دے گی، کمالا ہیرس

واشنگٹن ( رپورٹنگ آن لائن)ڈیموکریٹک امریکی نائب صدارتی امیدوار کمالا ہیرس نے کہا ہے کہ جو بائیڈن کی کامیابی کے بعد وجود میں آنے والی انتظامیہ فلسطینیوں کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کو بدل دے گی۔غیرملکی مزید پڑھیں

امریکا

چین کا کالعدم قرار کردہ گروپ، دہشت گردی کی امریکی فہرست سے خارج

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکا نے اعلان کیا ہے کہ ایسٹ ترکستان اسلامک موومنٹ (ای ٹی آئی ایم )کو دہشت گرد گروپوں کی فہرست سے خارج کر دیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین اس گروپ پر شدید تنقید کرتا ہے اور مزید پڑھیں

صدارتی انتخابات

امریکی انتخابات،جوبائیڈن کی ممکنہ کامیابی سے بھارت خوف زدہ

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکا میں 59ویں صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن کی ممکنہ کامیابی سے بھارت خوف زدہ نظر آرہا ہے کیونکہ جوبائیڈن نے ہمیشہ سے کشمیریوں کے موقف کی تائید کرتے ہوئے بھارت سے مظلوم کشمیریوں کو آزادی اظہار مزید پڑھیں