خواجہ حبیب الرحمان

بجلی سستی ہونے سے صنعتیں چلیں گی،بر آمدات میں اضافہ ہوگا’خواجہ حبیب

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن)ایران پاک فیڈریشن آف کلچر اینڈ ٹریڈ کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ بجلی کی رعایت ملکی صنعتوں کو اضافی اخراجات سے بے نیاز کر دیگی،صنعتی پہیہ چلنے سے روز گار کے مواقع مزید پڑھیں

جو بائیڈن

لوگوں کو تقسیم نہیں متحد کروں گا،امریکا کو دنیا میں پھر قابل اعتبار بنائیں گے، جوبائیڈن

واشنگٹن(ر پورٹنگ آن لائن)امریکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا کو ایک با پھر دنیا میں قابل اعتبار بنائیں گے۔ اختلافات سے قطع نظر تمام امریکیوں کا صدر ہوں۔ مخالفین کو دشمن کی طرح نہ مزید پڑھیں

خامنہ ای

امریکی صدارتی انتخابات،پومپیو اور خامنہ ای کے بیچ ٹویٹر پر بیانات کی جنگ

واشنگٹن (ر پورٹنگ آن لائن)امریکا میں ایک طرف جو بائیڈن کی جیت کے اعلان کے ساتھ صدارتی انتخابات کا مرحلہ اپنے انجام کو پہنچ رہا ہے جب کہ دوسری جانب ٹویٹر کے میدان میں امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور مزید پڑھیں

حماس

نو منتخب امریکی صدر ٹرمپ کے ظالمانہ فیصلوں کی اصلاح کریں،حما س

استنبول(ر پورٹنگ آن لائن)اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے پیش رو ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرق وسطی بالخصوص فلسطین کے حوالے سے مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ کانومنتخب صدر جوبائیڈن کی جیت تسلیم کرنے سے انکار

واشنگٹن (ر پورٹنگ آن لائن) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے حریف جو بائیڈن کی صدارتی انتخابات میں جیت کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا ہے اورکہاہے کہ ابھی صدارتی انتخابات ختم نہیں ہوئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

صدارتی انتخابات

بھاری بھر کم تنخواہ،بوئنگ طیارہ تھرمل باتھ،سینماء نئے امریکی صدرکے منتظر

واشنگٹن(ر پورٹنگ آن لائن)امریکا میں صدارتی انتخابات کے نتیجے میں کامیاب ہونے والے جو بائیڈن اب وائٹ ہائوس کے نئے میزبان بنیں گے۔ ایک امریکی صدر کی حیثیت سے جو بائیڈن کو نہ صرف یہ کہ دنیا کے سب سے مزید پڑھیں

کمالہ ہیرس

ہم نے الیکشن جیت لیا ،آپ امریکا کے اگلے صدر بننے جا رہے ہیں، کمالہ ہیرس

واشنگٹن(ر پورٹنگ آن لائن)جو بائیڈن کے امریکی صدر بننے کے اعلان کے بعد امریکا کی پہلی خاتون نائب صدر کمالہ ہیرس نے جو بائیڈن کو ٹیلی فون پر مبارک باد دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جیت کی خوشی سے نہال کمالہ مزید پڑھیں

مہوش حیات

میرے خوابوں کا شہزادہ لمبا ہونا چاہئے گورا چٹا نہ بھی تو چلے گا’ مہوش حیات

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن)اداکارہ مہوش حیات نے حال ہی میں ایک شو کے دوران اپنے خوابوں کے شہزادے کے بارے میں بتایا ہے۔یوٹیوب چینل سے نشر ہونے والے آن لائن شو ”بائے دا وے” کی جھلکیاں سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

احسن خان

سرمایہ کاری کو رجحان دینے کے لئے حکومت نجی شعبے سے جوائنٹ ونچر بھی کرے ،احسن خان

لاہور (ر پورٹنگ آن لائن) نامور اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے حکومت کو بلا سود قرضے فراہم کرنے چاہئیںتاکہ فلم انڈسٹری اپنے پائوں پر کھڑی ہوسکے ،حکومت سرمایہ کاری کے لئے نجی شعبے مزید پڑھیں