وزیراعظم عمران خان

ماشااللہ ہمارا ملک کورونا وبا کے باوجودصحیح سمت پرگامزن ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے 30سال بعد ٹیکسٹائل انڈسٹری مکمل بحال ہونے پر کہا کہ ماشااللہ ہمارا ملک کورونا وبا کے باوجودصحیح سمت پرگامزن ہے۔ جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

نااہلی کیس، اگر واوڈا امریکی شہری نہیں تھے تو کوئی مسئلہ ہی نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس عامر فاروق نے فیصل واوڈا نااہلی کیس میں ریمارکس دیے کہ یہ کسی کو ڈی سیٹ کرنے کا معاملہ ہے اور اگر فیصل واوڈا امریکی شہری نہیں تھے تو کوئی مسئلہ مزید پڑھیں

شیری رحمان

(ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کا گلگت بلتستان کے انتخابات کو شفاف بنانے کا مطالبہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن)اور پاکستان پیپلز پارٹی نے گلگت بلتستان کے انتخابات کو شفاف بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے انتخابی عمل میں وفاقی حکومت کی مداخلت گلگت بلتستان کی عدالت اور انتخابی مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

گلگت بلتستان میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا وقت گزر چکا، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ( ن )کے سینئر رہنما سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا وقت گزر چکا ہے۔ مریم نواز اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو کی مزید پڑھیں

سینیٹر فیصل جاوید

گلگت بلتستان میں پاکستان تحریک انصاف آرام سے الیکشن جیت جائے گی، سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں مقبول ترین لیڈرعمران خان ہی ہیں ، پی ٹی آئی آرام سے الیکشن جیت جائے گی۔ جمعرات کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے مزید پڑھیں

شبلی فراز

بلاول، مریم ملاقات گلگت بلتستان انتخابات میں انکی شکست کا پتہ دے رہی ہے، شبلی فراز

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ بلاول مریم ملاقات گلگت بلتستان انتخابات میں ان جماعتوں کی شکست کا پتہ دے رہی ہے۔ جمعرات کو سینیٹر شبلی فراز نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ مریم مزید پڑھیں

شیری رحمان

گلگت بلتستان کی انتخابی مہم چلانے والے وزرا کو کوئی نہیں پوچھ رہا، شیری رحمان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کی انتخابی مہم چلانے والے وزرا کو کوئی نہیں پوچھ رہا۔ جمعرات کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں

عمران نذیر

انسداد دہشت گردی عدالت نے رکن پنجاب اسمبلی خواجہ عمران نذیر کی ضمانت منظور کر لی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ( ن) کے رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی خواجہ عمران نذیر کی ضمانت منظور کر لی گئی۔لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں ہنگامہ آرائی کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے (ن) لیگی رکن صوبائی مزید پڑھیں

شادی ہالز

شادی ہالز میں تقریبات پر پابندی، اسلام آباد ہائی کورٹ نے این سی او سی سے جواب طلب کر لیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے شادی ہالز میں تقریبات پر پابندی کیخلاف درخواست پر این سی او سی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ایک ہفتے میں جواب طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو مزید پڑھیں

عثمان بزدار

پی ڈی ایم کا غیرفطری اتحاد اپنے منطقی انجام کی جانب بڑھ رہا ہے، عثمان بزدار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ریاست مخالف اپوزیشن کا غیرفطری اتحاد پی ڈی ایم اپنے منطقی انجام کی جانب بڑھ رہا ہے۔ جمعرات کو اپنے بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ غیرفطری اتحاد مزید پڑھیں