سونے

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 200روپے کی کمی سے ایک لاکھ 11ہزار 800روپے کی سطح پر آگئی

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن ) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 200روپے کی کمی سے ایک لاکھ 11ہزار 800روپے کی سطح پر آگئی ۔آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو عالمی گولڈ مزید پڑھیں

پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ

حکومت اداروں کے سامنے بے بس نظر آ رہی ہے’ گڈز ٹرانسپورٹرز

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن)آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن لاہور ڈویژن کے جنرل سیکرٹری محمد اظہرقادری نے کہاہے کہ حکومت اداروں کے سامنے بے بس نظر آ رہی ہے،آئی جی موٹر وے اور چیئرمین این ایچ اے کی مزید پڑھیں

شاہ سلمان

عالمی برادری ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکے، شاہ سلمان

ریاض (ر پورٹنگ آن لائن) سعودی عرب کے فرمانروا اور خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے عالمی برادری پرایک بار پھر زور دیا ہے کہ وہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکے اور مسئلہ مزید پڑھیں

دنیا بھر

دنیا میں کورونا وائرس کیسز پانچ کروڑ 24لاکھ سے متجاوز،12لاکھ 89ہزار ہلاکتیں

نیویارک(ر پورٹنگ آن لائن )دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 کروڑ 24 لاکھ 40 ہزار 865 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 12 لاکھ 89 ہزار 747 ہو گئیں۔کورونا وائرس کے مزید پڑھیں

جو بائیڈن

جو بائیڈن سے جنوبی کوریا کے سربراہ کا ٹیلیفونک رابطہ

سیول/واشنگٹن(ر پورٹنگ آن لائن)امریکا کے نومنتخب صدر جو بائیڈن سے جنوبی کوریا کے سربراہ مون جے ان کا ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس حوالے سے جنوبی کوریا کے سربراہ مون جے ان کا اپنے بیان میں کہناتھا مزید پڑھیں

ٹرمپ

ویکسین تیار ہونے کے اعلان میں جان بوجھ کر تاخیر کی گئی، ٹرمپ

واشنگٹن(ر پورٹنگ آن لائن )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ دوا ساز ادارے بھی سیاسی وابستگی رکھتے ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں ویکسین تیار کرنے کے اعلان میں تاخیر کو دانستہ فعل قرار دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی مزید پڑھیں

صنم ماروی

ڈپریشن اور بلڈ پریشر کے باعث صنم ماروی ہسپتال داخل

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن)رواں برس کے آغاز میں شوہر حامد خان سے خلع حاصل کرنے والی گلوکارہ صنم ماروی کو اولاد کی پریشانیوں اور گھریلو مسائل کے باعث شدید ڈپریشن ہونے پر ہسپتال داخل کرایا گیا۔گلوکارہ نے اپنے فیس مزید پڑھیں