خودکش دھماکا

صومالیہ میں آئس کریم پارلر پر خودکش دھماکا، 7 ہلاک اور 10 زخمی

موغا دیشو(رپورٹنگ آن لائن) صومالیہ کے دارالحکومت کے ایک آئس کریم پارلر پر خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اْڑالیا جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ کے مزید پڑھیں

ڈنمارک

ڈنمارک کی وزیراعظم کورونا پابندیوں پر کسانوں سے معافی مانگتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں

ڈنمارک(رپورٹنگ آن لائن) خاتون وزیراعظم میٹے فیڈرکسن وبا کے دوران کورونا احتیاطوں کے پیش نظر کیے جانے والے اقدامات پر کسانوں اور تاجروں سے معافی مانگتے ہوئے رو پڑیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی ملک ڈنمارک میں ا?بی مزید پڑھیں

مسلم خاتون

پہلی بار فلسطینی نژاد مسلم خاتون وائٹ ہائوس کی ڈپٹی ڈائریکٹر تعینات

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن) امریکا میں پہلی مرتبہ فلسطین سے تعلق رکھنے والی مسلم خاتون ریما ڈوڈین کو وائٹ ہائوس کی قانون سازی کے امور کی ڈپٹی ڈائریکٹر بن گئی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن مزید پڑھیں

شمالی نائجیریا

شمالی نائجیریا میں بوکوحرام کے حملے میں 43 کسان ہلاک،6 افراد زخمی

ابوجا (رپورٹنگ آن لائن) شمالی نائجیریا میں شدت پسند تنظیم کے حملے میں 43 کسان ہلاک ہو گئے جب کہ 6 افراد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی نائجیریا میں بوکوحرام کے شدت پسندوں نے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

یہ کہنا کہ جلسوں سے کورونا نہیں پھیلتا احمقانہ بات ہے،فواد چوہدری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ یہ کہنا کہ جلسوں سے کورونا نہیں پھیلتا احمقانہ بات ہے۔ نجی ٹی وی گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر فواد چوہدری مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

پولیو زدہ اپوزیشن ملکی ترقی کو اپاہج کرنے کی سازشوں میں مصروف ہے،فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان اپوزیشن کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پولیو زدہ اپوزیشن ملک کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کو اپاہج کرنے کی سازشوں مزید پڑھیں

ترقیاتی پروگرامز

رواں مالی سال 21-2020 میں نومبر کے اختتام تک ترقیاتی پروگرامز کے لیے 299 ارب 70 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کیے گئے

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) رواں مالی سال 21-2020 میں نومبر کے اختتام تک ترقیاتی پروگرامز کے لیے 299 ارب 70 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق رواں مالی سال کے اب تک جاری مزید پڑھیں