ڈالر

انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید 10پیسے کی کمی سے158.30روپے اور اوپن مارکیٹ میں158.20روپے کی سطح پر آگیا

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن)ملکی کرنسی مارکیٹوں میں پاکستا نی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جمعہ کو بھی جاری رہا اور انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید 10پیسے کی کمی سے158.30روپے اور اوپن مزید پڑھیں

رضا باقر

روشن ڈجیٹل اکاؤنٹس کا اقدام بیرون ملک پاکستانیوں کے مطالبے کو پورا کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا ، گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن) گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے کہا کہ وزارت ِخزانہ کی جانب سے نیا پاکستان سرٹیفکیٹس کا اقدام اور اسٹیٹ بینک کی طرف سے روشن ڈجیٹل اکاؤنٹس کا اقدام بیرون ملک پاکستانیوں کے اس مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان کی بزنس کمیونٹی کا ایرانی حکومت کے ایک اور سرحدی تجارتی راستہ کھولنے کے فیصلے کا خیر مقدم

لاہور (ر پورٹنگ آن لائن) پاکستان کی بزنس کمیونٹی نے دوطرفہ تجارت کا حجم بڑھانے کے لئے ایرانی حکومت کے ایک اور سرحدی راستہ کھولنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ جمعہ کو صدر سارک چیمبر آف کامرس اور مزید پڑھیں

وزیراعظم ن

آسٹریلوی وزیراعظم کا فوجی نظام میں سنگین خامیوں کااعتراف،نئے اقدامات کا اعلان

کینبرا (ر پورٹنگ آن لائن)آسٹریلوی وزیراعظم نے فوجی نظام میں سنگین خامیوں کا اعتراف کرتے ہوئے فوج میں اصلاحات کے لیے نئے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی فوجیوں کے خلاف جنگی جرائم کے الزامات کا مزید پڑھیں

ماورا حسین

والدین نے کیریئر سمیت ہر معاملے میں خود مختاری دی’ ماورا حسین

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن) رواں برس کے پاکستان کے مقبول ترین ڈراموں میں شمار ہونے والے ‘ثبات’ میں انایا عزیز نامی خودمختار لڑکی کا کردار ادا کرنے والی ماورا حسین نے اعتراف کیا ہے کہ اصل زندگی میں بھی مزید پڑھیں

کترینہ کیف

مالدیپ میں موجود کترینہ کیف نے جزیرے کو جنت قرار دیدیا

مالدیپ (ر پورٹنگ آن لائن)بالی وڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کے سوشل میڈیا اکائونٹ پر ایک مرتبہ پھر لائکس اور تعریفی کمنٹس کا سیلاب اْمڈ آیا۔مالدیپ میں موجود بالی وڈ اداکارہ نے اپنی چند تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں مزید پڑھیں

سیف علی خان

کورونا کے دوران کام ہسپتال میں کام کرنے جیسا ہے، سیف علی خان

ممبئی (ر پورٹنگ آن لائن) بالی وڈ کے نواب سیف علی خان نے کورونا وائرس کے دوران فلموں کی شوٹنگ کرانے والے اداکاروں کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ اداکار تعریف کے مستحق ہیں کیونکہ کورونا مزید پڑھیں