ٹرمپ

میں امریکی صدارتی انتخابات جیت گیا ہوں،ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن ( ر پورٹنگ آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدراتی انتخابات میں شکست کے باوجود دعوی کیا ہے کہ وہ امریکی صدارتی انتخابات جیت گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے یہ دعوی اپنے حالیہ ٹوئٹر پیغام میں مزید پڑھیں

طالبان

افغان صوبہ قندوز میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپوں میں آٹھ طالبان ہلاک

قندوز(ر پورٹنگ آن لائن) طالبان سے جھڑپوں کے دوران 3 سیکیورٹی فورسز کے اہلکار ہلاک جب کہ 8 طالبان بھی مارے گئے۔طالبان سے جھڑپوں میں سیکیورٹی فورسز کے تین اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوگئے،افغان میڈیا کے مطابق افغان صوبے مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ

پاکستان سپر لیگ سیزن 5 کا فائنل آج لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے درمیان نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن) پاکستان سپر لیگ کے سیزن 5 کی ٹرافی کے لئے آخری جنگ کراچی کنکز اور لاہورقلندر کے درمیان آج ہوگی،نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں اس جنگ کا آغاز رات 8 بجے ہوگا۔اس سے قبل دونوں ٹیموں مزید پڑھیں

شعیب ملک

ثانیہ مرزا کو شوہر شعیب ملک نے سرپرائز برتھ ڈے پارٹی دے کر حیران کردیا

کراچی( ر پورٹنگ آن لائن) بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو ان کے شوہر اور قومی کرکٹر شعیب ملک نے سرپرائز برتھ ڈے پارٹی دے کر حیران کردیا۔پاکستان سْپر لیگ کے میچز میں ثانیہ مرزا شعیب ملک کو سپورٹ کرنے مزید پڑھیں

عبدالرزاق

شاہین آفریدی دنیا کا بہترین بالر بن سکتا ہے، عبد الرزاق

کراچی ( ر پورٹنگ آن لائن) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بالنگ کوچ عبدالرزاق نے شاہین شاہ آفریدی سے متعلق کہا ہے کہ شاہین آفریدی دنیا کا بہترین بالر بن سکتا ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی عبدالرزاق نے اپنے ایک مزید پڑھیں

طیب ایردوان

قبرص کا مسئلہ دو علیحدہ ریاستوں سے حل ہو سکتا ہے،ترک صدر کی تجویز

نکوشیا/انقرہ (ر پورٹنگ آن لائن )ترکی کے صدر طیب ایردوان نے کہاہے کہ متنازعہ جزیرہ قبرص پر بات چیت میں دو علیحدہ ریاستوں پر توجہ دینے کی ضرورت ہے جس سے یہ قضیہ حل ہو سکتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں

نیشنل جاب پورٹل

وزیر اعظم نے نوجوانوں کے روزگار کے لیے نیشنل جاب پورٹل کے قیام کی منظوری دیدی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم نے نوجوانوں کے روزگار کے لیے نیشنل جاب پورٹل کے قیام کی منظوری دیدی ، نیشنل جاب پورٹل سے نوجوانوں کو ملک بھر میں ملازمتوں کے مواقع میسر ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

بھارتی دہشتگردی

پاکستان نے سلامتی کونسل ممالک کوبھارتی دہشتگردی کے ثبوت دے دیے

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان نے سلامتی کونسل ممالک کوبھارتی دہشتگردی کے ثبوت دے دیے۔ تفصیلات کے مطابق دفترخارجہ میں سلامتی کونسل کے مستقل رکن ملکوں کے سفیروں کوپاکستان کے خلاف بھارتی دہشتگردی کے ثبوتوں پرمبنی ڈوزئیردیا گیا۔ ترجمان دفترخارجہ مزید پڑھیں