اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ میں صوبائی وزیر پنجاب راجہ بشارت کی نااہلی سے متعلق کیس کا فیصلہ موخر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ میں صوبائی وزیر پنجاب راجہ بشارت کی نااہلی سے متعلق کیس کا فیصلہ موخرکردیا گیا ۔راجہ بشارت کی نااہلی سے متعلق درخواست پر سماعت جسٹس محسن اختر کیانی نے کی۔عدالت نے مزید پڑھیں

سینیٹر شبلی فراز

بلاول کے جذباتی بیانات منطق و حقائق سے عاری ہیں،سینیٹر شبلی فراز

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ بلاول کے جذباتی بیانات منطق و حقائق سے عاری ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے اپنے ٹویٹ میں کہا اپوزیشن کو انتخابات کے بعد اپنی شکست مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

کسی کی خواہش پر ہمیں بکتر بند گاڑی میں پیش کیا جاتاہے ،یہ وقت بھی گزر جائیگا’ حمزہ شہباز

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ حکومت اپوزیشن سے انتقام کہ بجائے عوام کے مسائل پر توجہ دے ۔ احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے مزید پڑھیں

زرداری

جعلی اکاﺅنٹس ریفرنس:زرداری اور فریال تالپور کی ایک روزہ استثنیٰ کی درخواست منظور

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)احتساب عدالت اسلام آباد کورٹ روم نمبر دو کے جج اعظم خان نے سابق صدر آصف علی زرداری، فریال تالپور اور دیگر کیخلاف جعلی اکاونٹس ریفرنس کی سماعت کی عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری اورفریال مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

(ن) کے سنجیدہ لوگ رہی سہی پارٹی کو بچانا چاہتے ہیں تومریم کو جاتی امراءتک محدود کرنا ہوگا ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) چیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے سنجیدہ لوگوںکےلئے مفت مشورہ ہے کہ اگر انہوںنے رہی سہی پارٹی کو بچانا ہے تو انہیں ہمت کر کے مریم مزید پڑھیں

ڈاکٹر فیصل سلطان

کورونا سے بچا وکیلئے انفرادی سطح پر ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا، ڈاکٹر فیصل سلطان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے بچا کے لیے شہریوں کو انفرادی سطح پر ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہو گا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہورہائی کورٹ کا سرکاری تحائف کی خفیہ نیلامی روکنے کا حکم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائی کورٹ نے سرکاری تحائف کی خفیہ نیلامی کا حکومتی نوٹی فکیشن معطل کردیا ہے۔ عدالت نے اٹارنی جنرل پاکستان سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کردئیے ہیں۔ معزز جج نے استفسار کیا کہ مزید پڑھیں

وزیر تعلیم بلوچستان

سرد علاقوں میں تعلیمی ادارے یکم دسمبر سے بند کرنے کی تجویز، وزیر تعلیم بلوچستان

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن ) وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ موسم کے پیش نظر صوبے کے سرد علاقوں میں تعلیمی ادارے یکم دسمبر سے بند کرنے سمیت دیگر تجاویز زیر غور ہیں۔ صوبائی وزیر مزید پڑھیں