فراڈ کیس

فراڈ کیس، ن لیگی رہنما چوہدری سرفراز افضل گرفتار

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن ) فراڈ کیس میں ن لیگی رہنما چوہدری سرفراز افضل کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ اینٹی کرپشن نے فراڈ کیس میں چوہدری سرفراز افضل کو گرفتار کر لیا، اینٹی کرپشن کی کارروائی کے مزید پڑھیں

انڈور شادی ہالز

انڈور شادی ہالز میں تقاریب پر پابندی کے خلاف درخواست مسترد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آ باد ہائیکورٹ نے انڈور شادی ہالز میں تقاریب پر پابندی کے خلاف درخواست مسترد کردی،چیف جسٹس اطہر من اللہ نے وفاقی حکومت پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ آپ خود تو پابندی مزید پڑھیں

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

دھیلے کی کرپشن نہ کرنے کے دعویدار شہباز شریف اپنی ہی پارٹی کے فنڈز ہڑپ کرگئے،فردوس عاشق اعوان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ دھیلے کی کرپشن نہ کرنے کے دعویدار شہباز شریف اپنی ہی پارٹی کے 51 کروڑ 52 لاکھ 71 ہزار روپے کے فنڈز ہڑپ کر مزید پڑھیں

سعید غنی

اسکول بند نہ کرنا ضد نہیں، صورتحال خراب ہوئی تو بند بھی کرسکتے ہیں،سعید غنی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ اسکول بند نہ کرنا ہماری ضد نہیں، اگر صورت حال خراب ہوئی تو اسکول بند کیے جا سکتے ہیں، کورونا کی روک تھام سے متعلق پورے ملک مزید پڑھیں

انسانی نعشوں

انسانی نعشوں کے غلط استعمال کا معاملہ۔چیف سیکرٹری اور ہوم سیکرٹری پیش نہ ہوئے۔ہائی کورٹ کی سرزنش

شہباز اکمل جندران۔۔۔ لاہور ہائی کورٹ کے مسٹر جسٹس شجاعت علی خان کی عدالت میں انسانی نعشوں کی بے حرمتی کے خلاف رٹ پٹیشن کی سماعت ہوئی۔ پٹیشن ایڈووکیٹ شہباز اکمل جندران نے ایڈووکیٹ ندیم سرور کے توسط سےفائل کی۔ مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن

اوپن یونیورسٹی نے مختلف پروگرامز کے نتائج کا اعلان کردیا

اسلام آباد(ر پورٹنگ آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹربہار 2020ء میں پیش کئے گئے پوسٹ گریجویٹ پروگرامز بیچلر پروگرامز پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ اور ڈپلومہ اِن فرانزک سائنس کے نتائج کا اعلان کردیا ہے اور اِن نتائج کی تفصیلات مزید پڑھیں

تعلیمی بورڈز

فیصل آباد: میٹرک ، انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2021ءکے شیڈول کا اعلان

فیصل آباد (ر پورٹنگ آن لائن) تعلیمی بورڈز نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحان 2021ءکے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ فیصل آباد سمیت صوبہ بھر کے اضلاع میں تعلیمی بورڈز کے زیراہتمام میٹرک کے امتحانات 6 مارچ 2021ءاور انٹرمیڈیٹ مزید پڑھیں

ویکسین

پاکستان کا کورونا ویکسین کی ایڈوانس بکنگ کا فیصلہ

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) پاکستان نے عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کے لیے ایڈوانس بکنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ایک انٹرویومیں پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت نوشین حامد نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان نے دوا کی مزید پڑھیں

ڈاکٹریاسمین راشد

لاہورکے ٹیچنگ ہسپتالوں میں امیونائزیشن پراسیس کومانیٹرکرنے کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل دیدی گئی

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکی ہدایت پرڈی جی ہیلتھ سروسز ڈاکٹرہارون جہانگیرنے لاہورکے ٹیچنگ ہسپتالوں میں امیونائزیشن پراسیس کومانیٹرکرنے کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل دیدی۔خصوصی کمیٹی میں ڈاکٹرمحمد سعیداختر،ڈاکٹرشکیل احمد،عثمان غنی،یونیسف کنسلٹنٹ ڈاکٹرمشتاق احمد،کنسلٹنٹ عالمی ادارہ صحت مزید پڑھیں