امریکی صدر

امریکی صدر نے مشیروں سے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کی بات کی، امریکی اخبار کا انکشاف

نیویارک(ر پورٹنگ آن لائن)امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے اپنے قومی سلامتی کے سینیئر مشیروں سے پوچھا تھا کہ ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کے کیا امکانات ہیں۔نیویارک ٹائمز کی رپورٹ مزید پڑھیں

ترکی

کورونا کے باعث ترکی میں کرفیو کا اعلان، تعلیمی سرمیاں آن لائن ہوں گی

انقرہ (ر پورٹنگ آن لائن) ترکی میں کورونا کیسز بڑھنے پر حکومت نے ویک اینڈز پر کرفیو لگانے کا اعلان کر دیا۔ کیفے اور ریستوران صرف ڈلیوری سروسز کریں گے۔ اسکولوں میں آن لائن تعلیم سال کے آخر تک جاری مزید پڑھیں

حماس

اسرائیل سے سیکیورٹی تعاون جرم، فیصلہ واپس لیا جائے، حماس

غزہ ( ر پورٹنگ آن لائن) اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ سیکیورٹی تعلقات کی بحالی کے اعلان کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو جرم قرار دیا ہے اورففیصلہ واپس لینے مزید پڑھیں

افغانستان

امریکا کی افغانستان، عراق میں فوجیوں کی تعداد کم کرنے کی تصدیق

واشنگٹن ( ر پورٹنگ آن لائن)امریکا نے افغانستان اور عراق میں فوجیوں کی تعداد میں 15 جنوری تک بڑے پیمانے پر کمی کرنے کی تصدیق کردی ہے۔ دونوں ملکوں میں فوجیوں کی تعداد ڈھائی ڈھائی ہزار تک لائی جائے گی۔ مزید پڑھیں

پاکستان سپرلیگ

پی ایس ایل5، کراچی کنگزکی جیت پر فنکاروں کی مبارکباد

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان سپرلیگ کے پانچویں سیزن کے بڑے معرکے میں کراچی کنگز، لاہور قلندرز کو شکست دے کر پہلی بار پی ایس ایل کا چیمپئن بناہے۔اس موقع پرفنکاروں نے کراچی کنگزکی جیت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ

انگلینڈ نے اکتوبر 2021میں دورہ پاکستان کی تصدیق کردی

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ اعلان کرتا ہے کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے 16سال بعد پہلی مرتبہ دورہ پاکستان کی تصدیق کردی ہے۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان میں 2 ٹی ٹونٹی میچز کھیلے گی۔ یہ میچز 14 اور 15 اکتوبر مزید پڑھیں

محفل میلاد

ہفتہ رحمت العالمین ﷺ، نرسنگ کالج جنرل ہسپتال میں محفل میلاد کا انعقاد

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پنجاب بھر میں منائے جانے والے ہفتہ رحمت العالمین ﷺ کے حوالے سے نرسنگ کالج لاہور جنرل ہسپتال نے خصوصی طور پر محفل میلاد کا انعقاد کیا جس میں نرسنگ طالبات نے حضرت محمد ﷺ کے مزید پڑھیں

شبلی فراز

پی ڈی ایم کا ایک ہی ایجنڈا ہے کہ مقدمات ختم کراو،اب اداروں پہ کسی خاندان کی کوئی اجارہ داری نہیں، شبلی فراز

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات شبلی فرازکا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کا ایک ہی ایجنڈا ہے کہ مقدمات ختم کرا۔ وفاقی وزیراطلاعات سینیٹرشبلی فرازنے کہا کہ پی ڈی ایم کا ایک ہی ایجنڈا ہے کہ مزید پڑھیں