شاہد خاقان عباسی

عدالتوں سے نہیں گھبراتے ،چارج شیٹ میں کرپشن کا الزام نہیں رام کہانیاں ہیں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنے خلاف چارج شیٹ کو رام کہانیاں قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم عدالتوں سے نہیں گھبراتے کیونکہ ہم حق پرہیںچارج شیٹ مزید پڑھیں

شہباز گل

کرپشن کے پجاریوں کو عوام اور عوامی مسائل سے کوئی سروکار نہیں، شہباز گل

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کرونا وائرس پھیلنے کی وارننگز کے باوجود اپوزیشن کے جلسے جلوس جاری رکھنے کے اعلان کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پی مزید پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی زیرصدارت امور خارجہ کی مشاورتی کونسل کا اجلاس

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی زیرصدارت امور خارجہ کی مشاورتی کونسل کا اجلاس ، پاکستان کے خارجہ تعلقات ، اسلامو فوبیا کے بڑھتے ہوئے رجحان اور اس کی روک تھام کےلئے لائحہ عمل پر غور مزید پڑھیں

بھارتی دہشت گردی

پاکستان کا بھارتی دہشت گردی کے ثبوت جلد سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کو پیش کرنے کا اعلان

نیویارک (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ بھارتی دہشت گردی کے ثبوت کے جلد اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کو پیش کیے جائیں گے۔ایک انٹرویومیں اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا کہ بھارت مزید پڑھیں

سرکلر ریلوے

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے سرکلر ریلوے کا کریڈٹ چیف جسٹس پاکستان کو دیدیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے سرکلر ریلوے کا کریڈٹ چیف جسٹس پاکستان کو دیتے ہوئے کہا ہے کہ پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت جدید اربن ٹرانسپورٹ مکمل کریں گے جس میں عوام کو ساری سہولت دیں مزید پڑھیں

زمین ڈاٹ کام

مناسب قیمت پر گھروں کی تعمیر، زمین ڈاٹ کام اور فیصل اسلامی کے مابین صارفین کو معاونت فراہم کرنے کا معاہدہ طے پا گیا

رپورٹنگ آن لائن۔۔۔ پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ پورٹل زمین ڈاٹ کام اور فیصل اسلامی کے درمیان وزیر اعظم عمران خان کے اعلان کے مطابق مناسب قیمت پر گھروں کی تعمیر میں معاونت فراہم کرنے کے حوالے سے مزید پڑھیں

میڈیکل کالجز

ہائیکورٹ نے نجی میڈیکل کالجزکو سال 2020-21میں داخلوں کی اجازت دیدی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے نجی میڈیکل کالجزکو سال 2020-21میں داخلوں کی اجازت دیدی ۔لاہور ہائیکورٹ نے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز میں داخلوں کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ چھ صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے میں پی ایم سی کو داخلہ مزید پڑھیں

ریفرنس

شہباز شریف کے بیٹی اور داماد کیخلاف ریفرنس سماعت کیلئے مقرر

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)احتساب عدالت نے مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف کے بیٹی رابعہ عمران اور داماد عمران یوسف کیخلاف ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کر دیا ۔ احتساب عدالت کے جج امجد نذیرچوہدری 9 دسمبر کو ریفرنس پر سماعت مزید پڑھیں

احتساب عدالت

احتساب عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بکتر بند گاڑی میں پیش کرنے سے روکدیا،بلٹ پروف گاڑیوں میں لانے کی ہدایت

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو بکتر بند گاڑی میں پیش کرنے سے روکتے ہوئے ملزمان کو بلٹ مزید پڑھیں

صحافیوں کو کورونا وائرس

صحافیوں کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کے لیے کوڈ آف کنڈکٹ نافذ کرنے کا معاملہ۔لاہور ہائی کورٹ نے ڈائریکشن جاری کردی

شہباز اکمل جندران۔۔۔ صحافیوں کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کے لیے کوڈ آف کنڈکٹ نافذ کے نفاذ کے مقدمہ میں لاہور ہائی کورٹ نے وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات کو ڈائریکشن دی ہے کہ درخواست گزار کی کورونا وائرس مزید پڑھیں