عبدالرزاق داؤد

وزارت تجارت آئندہ ہفتے سے پاک افغان پی ٹی اے پر اسٹیک ہولڈرز سے گفتگو کا آغاز کرے گی،مشیر تجارت

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہاہے کہ وزارت تجارت آئندہ ہفتے سے پاک افغان پی ٹی اے پر اسٹیک ہولڈرز سے گفتگو کا آغاز کرے گی۔ اپنے بیان میں مشیر تجارت نے کہاکہ پاک مزید پڑھیں

آصف زرداری

آصف زرداری کی رجسٹرار کے اعتراضات کے خلاف اپیل پر سماعت 25 نومبر کو ہوگی

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)نیب کے چار ریفرنس اسلام آباد سے کراچی منتقل کرنے کے معاملے پر آصف زرداری کی رجسٹرار کے اعتراضات کے خلاف اپیل پر سماعت 25 نومبر کو ہوگی،سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمر عطا بندیال مزید پڑھیں

احسن خا ن

ترقی یافتہ ،مہذب ممالک اورپاکستان میں ایک ہی طرح کے قوانین ہیں، فرق صرف عمل کا ہے ‘ احسن خان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )ناموراداکار احسن خا ن نے کہا ہے کہ جس طرح ترقی یافتہ اورمہذب ممالک میں قوانین رائج ہیں اسی طرح پاکستان میں بھی ہیں لیکن فرق صرف قوانین پر عملدرآمدکرنے اورکرانے کا ہے، یہاں قوانین پر عملدرآمدنہ مزید پڑھیں

فیض احمد فیض

نامورشاعر، ادیب اور معروف صحافی فیض احمد فیض کی36 ویں برسی آج منائی جائے گی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) اردو کے صاحب طرز شاعر، ادیب اور معروف صحافی فیض احمد فیض کی36 ویں برسی آج کو منائی جائے گی۔ فیض احمد فیض اردو شاعری کا ایسا بلند پایہ نام ہیں جس کی گونج دنیا کے بیشتر مزید پڑھیں

بشریٰ انصاری

میں نے اپنی غلطیوں اوردوسرے لوگوں کی زندگی کے تجربے سے سبق حاصل کیا ہے ‘بشریٰ انصاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ میںنے اپنی زندگی کا ہر فیصلہ سوچ سمجھ کرکیاہے ،انسان زندگی میں بے شمار غلطیاں کرتاہے اور میرے سے بھی یقینا غلطیاں ہوئی ہوں گی لیکن میں نے ان مزید پڑھیں

قومی ادارہ شماریات

اکتوبر میں تجارتی خسارے میں ساڑھے 26 فیصد کمی دیکھی گئی’ ادارہ شماریات

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)قومی ادارہ شماریات کے مطابق اکتوبر 2020 میں تجارتی خسارے میں ساڑھے 26 فیصد کمی دیکھی گئی اور رواں مالی سال کے 4 ماہ میں تجارتی خسارہ 7 ارب 61 کروڑ ڈالر سے زائد رہا۔رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

معاشی صورتحال پرروایتی سیاست کا تڑکا لگانے کی بجائے قوم کو اصل حقائق سے آگاہ کیا جائے ‘ آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور/سیالکوٹ/گوجرانوالہ/فیصل آباد( رپورٹنگ آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت معاشی صورتحال پرروایتی سیاست کا تڑکا لگانے کی بجائے قوم کو اصل حقائق سے آگاہ کرنے کیساتھ حالات کو سدھارنے کیلئے اپنے اقدامات مزید پڑھیں