بابر اعظم

بابر اعظم ایسا کرکٹر ہے جس کی بیٹنگ دیکھنے کو دل کر تا ہے، بابر اعظم جیسا کرکٹر کوئی نہیں، ایشون

لاہور (ر پورٹنگ آن لائن) بھارتی ٹیسٹ کرکٹر روی چندر ایشون قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی کار کر دگی کے معترف ہوگئے اور کہا ہے کہ بابر اعظم ایسا کرکٹر ہے جس کی بیٹنگ دیکھنے کو دل مزید پڑھیں

الخدمت فاونڈیشن

الخدمت فاونڈیشن اور ملین سمائلز فاؤنڈیشن میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط

رپورٹنگ آن لائن۔۔۔۔ الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان اور ملین سمائلز فاؤنڈیشن کے مابین ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے جس کی رو سے یہ دونوں ادارے پاکستان میں نوجوانوں کی فلاح و بہبود اور ان کی ترقی وغیرہ کے لیے مزید پڑھیں

دوائی کی تیاری

کورونا کے خلاف پاکستان کی بڑی کامیابی۔دوائی کی تیاری حتمی مرحلے میں داخل ہوگئی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان میں کورونا کے علاج کے لیے دوا کی تیاری اہم مرحلے میں داخل ہوگئی۔ ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی جانب سے دوا 19-Anti-COVID انٹر اوینس امیونوگلوبیولن (C-IVIG) کے کامیاب کلینیکل ٹرائیل کے انتہائی مثبت نتائج حاصل مزید پڑھیں

خادم حسین رضوی

تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ مینار پاکستان گراﺅنڈ میں ادا کر دی گئی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ مینار پاکستان گراﺅنڈ میں ادا کر دی گئی۔علامہ خادم حسین رضوی کا جسد خاکی یتیم خانہ چوک سے مینار پاکستان کی جانب لے جایا گیا جہاں گراﺅنڈ مزید پڑھیں

نشان عبرت

وزیراعظم کی بچوں، خواتین کے ساتھ زیادتی کرنے والوں کو نشان عبرت بنانے کے لیے آرڈیننس لانے کی ہدایت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے بچوں اور خواتین کے ساتھ زیادتی کرنے والوں کو نشان عبرت بنانے کے لیے آرڈیننس لانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ ہم معاشرے کو محفوظ مقام دینا چاہتے ہیں ۔ تفصیلات مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

ریاست مخالف بیانیے کی مسلم لیگ (ن)کے اندر درگت بن رہی ہے ‘ ہمایوں اختر خان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہاہے کہ ریاست مخالف بیانیے کی تو مسلم لیگ (ن)کے اندر درگت بن رہی ہے اس لئے اس کی عوام میں پذیرائی کے مزید پڑھیں

عبدالغفور حیدری

حکومت ہمارے جلسوں میں رکاوٹ ڈال کر تصادم کی طرف جانا چاہتی ہے،عبدالغفور حیدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) جمیعت علمائے اسلام (جے یوآئی) ف کے سیکریٹری جنرل عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ حکومت ہمارے جلسوں میں رکاوٹ ڈال کر تصادم کی طرف جانا چاہتی ہے ہم تصادم نہیں چاہتے ، ہمارا راستہ روکا مزید پڑھیں

شوکت یوسفزئی

پشاور میں پی ڈی ایم جلسے کی اجازت نہیں دیں گے، مقدمات درج کیے جائیں گے، شوکت یوسفزئی

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) خیبر پختونخوا کے وزیر محنت و ثقافت شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ پشاور میں پی ڈی ایم جلسے کی کسی صورت اجازت نہیں دیں گے، کرونا سے لوگوں کو نقصان پر اپوزیشن کے خلاف مقدمات درج مزید پڑھیں