پومپیو

مائیک پومپیو کی امارات آمد، امن معاہدوں کی رفتار بڑھانے پر زور

واشنگٹن( ر پورٹنگ آن لائن)امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو بین الاقوامی دورے کے دوسرے مرحلے پر اسرائیل کے بعد متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امارات آمد پر انہوں نے کہا کہ ہم امن معاہدوں کی رفتار مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ سعودی عرب میں منعقدہ جی 20ورچوئل سمٹ میں شرکت کریں گے

واشنگٹن (ر پورٹنگ آن لائن) ایک سینئر امریکی عہدے دار نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب کے زیر اہتمام ورچوئل جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کا ارادہ رکھتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

سیکرٹری جنرل

ایتھوپیا کی صورتحال پر تشویش ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

نیویارک(ر پورٹنگ آن لائن)اقوام متحدہ نے ایتھوپیا میں جاری مسلح تنازعے میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر شہریوں کی مدد کے لیے محفوظ رسائی فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو مزید پڑھیں

معمر رانا

معیار اچھا ہو تو کم بجٹ کی فلمیں بھی کامیاب ثابت ہوسکتی ہیں ‘ معمر رانا

لاہور ( ر پورٹنگ آن لائن) نامور اداکار معمر رانا نے کہاہے کہ اگر معیار اچھا ہو تو کم بجٹ کی فلمیں بھی کامیابی سے ہمکنار ہو سکتی ہیں ،فلمیں بنیں گی تو سنیمائوں کی رونق میں اضافہ ہوگا، فلم مزید پڑھیں

شمعون عباسی

سینئر اداکاروں کی عزت ،جونیئرز کی رہنمائی کی وجہ سے خدا کی ذات نے عزت ومقام دے رکھاہے ‘ شمعون عباسی

لاہور (ر پورٹنگ آن لائن) نامور اداکار شمعون عباسی نے کہا ہے کہ ہمیشہ سینئر زکی عزت اور جونیئرز کی رہنمائی کی ہے اور اسی وجہ سے خدا کی ذات نے مجھے شوبز حلقوں میں عزت اور مقام دے رکھاہے مزید پڑھیں

حیدر سلطان

فلمسازی کو فروغ دینے کیلئے مشترکہ پلیٹ فارم بنانا چاہیے ‘ حیدر سلطان

لاہور (ر پورٹنگ آن لائن) نامور اداکارحیدر سلطان نے کہاہے کہ فلمسازی کو فروغ دینے کے لئے مشترکہ پلیٹ فارم بنانا چاہیے جس کے تحت فلمساز فلموں میں سرمایہ کاری کر سکیں ، اس طرح کے اقدام سے روایتی فلمسازوں مزید پڑھیں

صوفیہ احمد

جنسی تشدد کے بڑھتے واقعات انتہائی تشویشناک ہیں،صوفیہ احمد

لاہور (ر پورٹنگ آن لائن)اداکارہ صوفیہ احمد نے کمسن بچوں اور خواتین سے جنسی تشدد کے بڑھتے واقعات انتہائی تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو درندوں کے خلاف ایسی قانون سازی کرنا ہوگی جس میں انہیں سر مزید پڑھیں

طارق مصباح

امیدہے وزیر اعظم کا دورہ افغانستان دونوں ممالک کے مابین اہم سنگ میل اور خطے میں قیام امن کیلئے اہم اقدام ثابت ہو گا’ لاہورچیمبر

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)لاہور چیمبر کے صدر میاں طارق مصباح، سینئر نائب صدر محمد ناصر حمید خان اور نائب صدر طاہر منظور چودھری نے توقع ظاہر کی ہے کہ وزیر اعظم پاکستان کا دورہ افغانستان دونوں ہمسایہ ممالک کے مابین مزید پڑھیں

پرویز حنیف

برآمدی آرڈر کی تھرڈ پارٹی ڈیلیوری ، کریڈٹ کے مسائل شدید ہو رہے ہیں’ چیئر پرسن سی ٹی آئی

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے چیئر پرسن پرویز حنیف نے کہاہے کہ ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھائو سے ملک کی برآمدات بری طرح متاثر ہوتی ہیں ،حکومتی دعوئوںکے برعکس آج بھی ادارے برآمدات میںآسانیاں پیدا کرنے مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

شاہد آفریدی گال گلیڈی ایٹرز کے کپتان مقرر، پیر کو روانہ ہونگے

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) لنکن پریمیئر لیگ کی فرنچائز گال گلیڈی ایٹرز نے شاہد آفریدی کو کپتان مقرر کردیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گال گلیڈی ایٹرز نے شاہد آفریدی کو کپتان مقرر کردیا، لنکن پریمیئر لیگ کی فرنچائز پہلے ٹیم مزید پڑھیں