آغاسراج درانی

کراچی کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں آغاسراج درانی اور دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)کراچی کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغاسراج درانی اور دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی،آغاسراج درانی اور شریک ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا،ملزمان کے انکار مزید پڑھیں

وزارت صحت

”آنکھیں ہی کافی ہیں’ ‘ماسک کی اہمیت کے لیے سعودی وزارت صحت کی نئی مہم

ریاض (رپورٹنگ آن لائن)سعودی عرب کی وزارت صحت نے وبا کے دنوں میں عوام الناس کے تحفظ اور اسن کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے کئی مہمات اور پروگرامات شروع کیے ہیں۔ انہی مہمات میں ایک نئی مہم”عیونک تکفی” مزید پڑھیں

کارڈینل

پوپ فرانسس نے پہلی مرتبہ افریقی نژاد امریکی کو کارڈینل مقرر کردیا

ویٹیکن سٹی(رپورٹنگ آن لائن) پوپ فرانسس نے پہلے افریقی نژاد امریکی سمیت 13 نئے کارڈینلز مقرر کردیئے۔غیرملکی خبررساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق سینٹ پیٹرکے باسیلیکا میں منعقد تقریب میں نومنتخب کارڈینلز کو انگوٹی اور سرخ رنگ کی ٹوپی مزید پڑھیں

سائنسدان کے قتل

جوہری سائنسدان کے قتل کا سوچ سمجھ کر فیصلہ کن جواب دیں گے، ایران

تہران (رپورٹنگ آن لائن)ایران نے جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کے قتل پر سوچ سمجھ کر فیصلہ کن جواب دینے کی دھمکی دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایران کے اعلی عہدیدار کے مشیر نے کہا کہ ایران اپنے مزید پڑھیں

حوثی باغیوں

حوثی باغیوں کے ہاتھوں مغربی یمن میں نہتے شہریوں کا قتل عام

صنعاء (رپورٹنگ آن لائن)یمن میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا نے مغربی گورنری الحدیدہ میں الدریھمی ڈاریکٹوریٹ کے نواحی علاقے القازہ میں ایک وحشیانہ کارروائی کے دوران کم سے کم سات عام شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا جب مزید پڑھیں

نومنتخب

نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کے پاؤں میں فریکچر ہوگیا

نیویارک (رپورٹنگ آن لائن)نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن کے دائیں پاؤں میں بال برابر فریکچر آگیا ہے جس کے باعث ڈاکٹرز نے انہیں کچھ ہفتوں تک واکنگ بوٹ استعمال کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ جوبائیڈن آفس کے مطابق امریکا مزید پڑھیں

مدیحہ شاہ

جہالت ،غربت کے خاتمے کیلئے شوبز اورکھیلوں کی نامور شخصیات اپنا کردار ادا کریں ‘ مدیحہ شاہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) نامور اداکارہ مدیحہ شاہ نے کہا ہے کہ جہالت اور غربت کے خاتمے کے لئے شوبز اور کھیلوں کی نامور شخصیات اپنا کردار ادا کریں کیونکہ لوگ ان کی بات کو سنتے اور اہمیت دیتے ہیں۔ مزید پڑھیں