لاہور( رپورٹنگ آن لائن)200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7لاکھ 50ہزار روپے کا ایک،
دوسرے انعام میں اڑھائی لاکھ روپے کے 5 جبکہ تیسرے میں 1250روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔








