انعامی بانڈز

200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میںڈھائی لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں1250روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔