لاہور(رپورٹنگ آن لائن)ریجنل ڈائریکٹرقومی بچت شہزاداکرم کیمطابق علاقائی نظامت قومی بچت گوجرانوالہ کیزیراہتمام200 روپے والے پرائزبانڈزکی100 ویں قرعہ اندازی16 دسمبر2024بروزسوموار بوقت8.45 بجے صبح اسٹیٹ بنک آف پاکستان سیالکوٹ میں منعقدہوگی۔
جس میں پہلا انعام 750000 روپیایک انعام، دوسراانعام 250000 پانچ انعام اورتیسراانعام1250کے2394 انعامات ہو گئے