انعامی پرائز بانڈز 81

200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (کل) ہو گی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )قومی انعامی بانڈز کی سال 2025کی آخری قرعہ اندازی کل ( پیر) کے روز منعقد ہو گی ۔

200روپے مالیت والے بانڈزکا پہلا انعام ساڑھے 7 لاکھ روپے کا ایک ،دوسرے انعام میں اڑھائی لاکھ روپے کے پانچ جبکہ تیسرے انعام میں1250 روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں