200مالیت

200مالیت والے بانڈز کی قرعہ اندازی پیر کو ہو گی

لاہور(رپورٹںگ آں لائن)200روپے مالیت کے پرائز بانڈ ز کی قرعہ اندازی16جون بروز پیر کوکوئٹہ میں ہو گی۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7 لاکھ روپے کا ایک،دوسرے انعام میں ڈھائی لاکھ روپے کے پانچ جبکہ تیسرے انعام میں 1250 روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔