لاہور( رپورٹنگ آن لائن)200روپے مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی15مارچ کو ہو گی۔200روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 7 لاکھ 50 ہزار روپے کاایک، دوسرے انعام میں اڑھائی لاکھ روپے کے 5 جبکہ تیسرے انعام میں 1250 روپے کے 2394 انعامات کامیاب امیدواروں میں تقسیم ہوں گے۔
