انعامی بانڈز 79

200روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی15ستمبر کو ہو گی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15ستمبر کو ملتان میں ہو گی۔

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7 لاکھ روپے کا ایک،دوسرے انعام میں ڈھائی لاکھ روپے کے پانچ جبکہ تیسرے انعام میں 1250 روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں