بانڈز 246

15ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی جمعرات کو ہو گی

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن)15ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی جمعرات کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 3کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں1کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں1لاکھ85ہزار روپے کے 1996انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں