واشنگٹن( ر پورٹنگ آن لائن)امریکا نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان کو موڈرننا ویکسین کی کھیپ بہت جلد بھیجے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہائوس کے پریس سیکریٹری جین ساکی نے کہا کہ جو بائیڈن انتظامیہ فائزر ویکسین کی 20 لاکھ خوراک بھیج رہی ہے۔اس کے علاوہ انہوں نے کہا 15 لاکھ موڈرنا ویکسین پاکستان منتقل کی جا رہی ہیں۔
