لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز کے زیراہتمام 15 ہزار روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اپریل کو ہوگی۔ قرعہ اندازی کا پہلا انعام 3 کروڑ روپے کا ایک، دوسرا انعام ایک کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں ایک لاکھ 85 ہزار روپے کے 1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کیے جائیں گے۔
اشتہار
177
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









