قذافی سٹیڈیم 152

13 سال بعد قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں شاہین آفریدی نے پہلی گیند کرائی

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن )پاکستان کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کی جانب سے ڈیوڈ وارنر اورعثمان خواجہ نے اوپننگ کی ۔پاکستان کی جانب سے پہلا اوور شاہین شاہ آفریدی نے کروایا۔ 13 سال بعد قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں شاہین آفریدی کی پہلی گیند ڈیوڈ وارنر نے نے کھیلی جس پر کوئی رن نہ بن سکا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں