مکو آ نہ (رپورٹنگ آن لائن)نیشنل سیونگز سینٹر (NSC) نے 100 روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے100روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی 17 نومبر 2025 کو حیدرآباد میں ہو گی۔
نیشنل سیونگز سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق اس قرعہ اندازی میں جیتنے والے خوش نصیب افراد اپنی انعامی رقم اسٹیٹ بینک بی ایس سی کے فیلڈ دفاتر، منتخب کمرشل بینکوں یا نیشنل سیونگز سینٹرز سے مقررہ فارم پر حاصل کر سکیں گے