قرعہ اندازی 30

100 اور 1500 روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16فروری کو ہوگی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) 100 اور 1500 روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16فروری کو منعقد ہوگی۔

100 روپے والے بانڈز کا پہلا انعام 7 لاکھ روپے کا ایک،دوسرے انعام میں 2 لاکھ روپے کے تین،تیسرے انعام میں 1000 روپے کے 1199 انعامات جبکہ1500 روپے والے بانڈ زکا پہلا انعام 30لاکھ روپے کا ایک،

دوسرے انعام میں10لاکھ روپے کے تین جبکہ 18500 روپے کے 1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں