شیریں مزاری 159

10 جماعتیں احتساب اور خود مختاری کے بیانیے کے خلاف متحد ہو چکیں،شیریں مزاری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ 10 جماعتیں احتساب اور خود مختاری کے بیانیے کے خلاف متحد ہو چکیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے لکھا کہ 10جماعتیں احتساب اور خود مختاری کے بیانیے کیخلاف متحد ہو چکی ہیں، یہ جماعتیں اپنی کرپشن اور غیر ملکی غلامی کا تحفظ کرنا چاہتی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں