یکساں نصاب 173

یکم اکتوبر تک یکساں نصاب تعلیم اپنے تعلیمی اداروں میں رائج نہ کرنیوالے سکولوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی جائیگی

بہاولنگر(ر پورٹنگ آن لائن) یکم اکتوبر تک یکساں نصاب تعلیم اپنے تعلیمی اداروں میں رائج نہ کرنیوالے سکولوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی جائیگی تمام سرکاری و نجی سکولوں سمیت مدارس میں یکساں نصاب تعلیم کے تیار کردہ فریم ورک کے مطابق نصاب پڑھانا لازمی ہوگا اگر کسی سکول میں حکومت کی جانب سے رائج کیا جانیوالا نصاب نہ پڑھایا گیا تو یکم اکتوبرکے بعد اس سکول کی رجسٹریشن منسوخ کردی جائیگی جبکہ ویکسی نیشن کا عمل مکمل نہ کرنیوالے تعلیمی اداروں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا گیاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں