336

یکساں قومی نصاب کو لیکر حکومت کا “بڑا کارنامہ”پری نرسری اور نرسری میں ریاضی کوانگلش میں متعارف کروادیا

شہباز اکمل جندران۔۔۔

یکساں قومی نصاب(سنگل نیشنل کریکولا) میں پہلی سے پانچویں جماعت تک نصاب میں متعدد تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
یکساں قومی نصاب
ذرائع کے مطابق وفاقی وزارت تعلیم و پروفیشنل ٹریننگ کی طرف سے صوبوں میں نافذ کردہ ایس این سی میں پہلی بار پری نرسری اور نرسری کلاسز میں ریاضی کو انگلش میں متعارف کروایا ہے ۔

انگریزی سے مکمل نابلد معصوم اور چھوٹے بچوں کو اے بی سی پڑھائے بغیر براہ راست انگلش میں ریاضی پڑھانے اور انگریزی میں جملے پڑھنے پر مجبور
کرنا، قومی نصاب سازوں کی اہلیت اور قابلیت پر سوالیہ نشان ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں