، کریملن 63

یوکرین کو ڈونباس کے علاقوں، نیٹو میں شمولیت سے دستبردار ہونا ہوگا، کریملن

ماسکو(رپورٹنگ آن لائن)روسی صدارتی محل کریملن نے کہا ہے کہ یوکرین کو ڈونباس کے زیر کنٹرول علاقوں سے دستبردار ہونا ہوگا اور نیٹو میں شمولیت بھی ترک کرنا ہوگی۔

یوکرین کی جانب سے 20 نکاتی امن منصوبہ سامنے آنے کے بعد روسی صدارتی محل کریملن نے جاری بیان میں کہا ہے کہ روس یوکرین کی تجاویز پر اپنا مقف تیار کرے گا، روسی صدر کو یوکرین امن معاہدے کی تجاویز سے آگاہ کر دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں