یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا نااہلی درخواست،پی ٹی آئی کا ای سی پی کا نوٹس وصول کرنے سے انکار

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) الیکشن کمیشن میں یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پر سماعت ، پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کا نوٹس وصول کرنے سے انکار کیا، فرخ حبیب نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے کورٹ روم میں نوٹس موصول کرانے کی کوشش کی، میڈیا پر خبر دیکھ کر عدالت پہنچا۔