کراچی (ر پورٹنگ آن لائن)کامیڈین اداکار یاسر حسین کو ہر طرف شادیاں دیکھ کر اپنی شادی کے دن بھی یاد آنے لگے۔یاسر حسین نے انسٹاگرام پر اقراء عزیز کے ساتھ شادی کی ایک تصویر شیئر کی اور کہا کہ ماشاء االلّٰہ ہر طرف شادیوں کی خوبصورت تصویریں دیکھ کر مجھے اپنی شادی یاد آگئی۔انہوں نے اپنے منہ سے اپنی ہی تعریف بھی کی اور ساس کے لیے لکھا کہ ‘میں بس آنٹی کی قسمت پر رشک کرتا ہوں جنہیں ایسا قابل داماد ملا۔’
اشتہار
137
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









