مائیکل وان

یارکشائر کے نسلی تعصب اسکینڈل میں ملوث مائیکل وان کو برطانوی نشریاتی ادارے نے ایشز کوریج سے الگ کردیا

لندن(ر پورٹنگ آن لائن ) یارکشائر کے نسلی تعصب اسکینڈل میں ملوث مائیکل وان کو برطانوی نشریاتی ادارے نے ایشز کوریج سے الگ کردیا۔سابق انگلش کپتان مائیکل وان اب آنے والی ایشز سیریز میں بی بی سی کوریج ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے، یارکشائر کے سابق پلیئر عظیم رفیق نے ماضی میں مائیکل وان کو بھی ایشین پلیئرز سے نسلی تعصب برتنے کا الزام عائد کیا تھا۔یاد رہے کہ ایشز سیریز کا آغاز 8 دسمبر سے برسبین میں ہوگا۔