شاہین آفریدی 111

ہوم کرائوڈ کے سامنے کھیلنے کا لطف ہی کچھ اور ہے’ شاہین آفریدی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ ہوم کرائوڈ کے سامنے کھیلنے کا لطف ہی کچھ اور ہے۔

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کہتے ہیں کہ ہوم کرائوڈ کے سامنے ایچ بی ایل پی پی ایس ایل کھیلنے کا اپنا ہی لطف ہوتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم جب دوسرے ممالک میں کھیلتے ہیں تو پاکستانی شائقین ہمیں سپورٹ کرنے آتے ہیں، مگر اپنے ملک میں کھیلنے کا لطف ہی کچھ اور ہوتا ہے، پی ایس ایل میں لاہور میں کھیلنے کا بہت ہی لطف آتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں