وٹکوف 34

ہم غزہ میں جنگ کو بڑھانا نہیں، ختم کرنا چاہتے ہیں، وٹکوف

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی ایلچی سٹیو وٹکوف نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ کی اکثریت اسرائیلی اسیران کی واپسی چاہتی ہے۔

وٹکوف نے تل ابیب میں اسرائیلی اسیران کے خاندانوں کے نمائندوں سے ملاقات کے دوران مزید کہا کہ تمام مغویوں کی واپسی کے بغیر کوئی فتح نہیں ہے۔

انہوں نے یہ بھی دعوی کیا کہ بین الاقوامی اور انسانی تنظیموں کی تمام تر یقین دہانیوں کے باوجود محصور پٹی میں کوئی قحط نہیں ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ کوئی بھی غزہ میں جنگ کو وسعت نہیں دینا چاہتا اور ہر کوئی اس کا خاتمہ چاہتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں