شاداب خان 121

ہم بھارت سے اس وقت بہتر ہیں، شاداب خان

میلبرن (رپورٹنگ آن لائن) قومی ٹیم کے آل رائونڈر شاداب خان نے کہاہے کہ ہم بھارت سے اس وقت بہتر ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کہاکہ پاکستان اوربھارت کے درمیان میچ بہت بڑی اہمیت کا حامل ہوتا ہے، بطور ٹیم ہم اچھا کھیل رہے ہیں اور اس وقت ہم بھارت سے بہتر ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں