اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )سابق کرکٹر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ انہوں نے کبھی خواتین کے ساتھ میچ نہیں کھیلا۔
ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ ہمارے کھیلنے سے خواتین ٹیم کو فائدہ ہوتا ہے تو کھیلنا چاہئے۔