انعامی بانڈز 188

ہزار مالیت کے پریمیم انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی10مارچ کو ہو گی

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)40 ہزار روپے مالیت کے پریمیم انعامی پرائز بانڈکی قرعہ اندازی 10 مارچ کو ہو گی۔اس بانڈ کا پہلا انعام 8 کروڑ کا ایک،دوسرے انعام میں 3 کروڑ روپے کے 3 جبکہ تیسرے انعام میں 5 لاکھ روپے مالیت کے 660 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں