وزیر داخلہ شیخ رشید ن 161

ہزارہ برادری نے بڑے پن کا مظاہرہ کیا ہے، شیخ رشید احمد

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ہزارہ برادری نے بڑے پن کا مظاہرہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں سانحہ مچھ پر دھرنا دینے والوں اور حکومت کے درمیان کامیاب مذاکرات کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ ہزارہ برادری نے بڑے پن کا مظاہرہ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں