ہالینڈ 121

ہالینڈ اور آئرلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے کرکٹ میچ دو جون کو کھیلا جائے گا

ڈبلن(ر پورٹنگ آن لائن)ہالینڈ اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ دو جون کو کھیلا جائے گا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا آغاز 2 جون سے ہوگا۔ سیریز کا دوسرا ون ڈے 4 جون جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے 7 جون کو کھیلا جائے گا، تمام میچز سپر سپورٹ پارک، اٹریچٹ میں کھیلے جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں