ٹیکس کی وصولی 225

ہائی وے ٹیکس کی وصولی میں سرگودھا ٹاپ پر۔

رپورٹنگ آن لائن۔۔۔

سرگودھا میں ہائی پروونشل ہائی ویز ایبٹنگ ٹیکس کی وصولی عروج پر،نئے ٹیکس کی وصولی میں سرگودھا نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔
 ٹیکس کی وصولی

سرگودھا میں ای ٹی او اورنگزیب خاں نے ھای وے ایبٹنگ ٹو روڈ کی مد میں 10 لاکج 98 ہزار روپے ٹیکس وصولی کیا ۔یہ ٹیکس سٹرو پاک نامی کمپنی سے وصول کیا۔

 ٹیکس کی وصولی
اس سے قبل ای ٹی او سرگودھا، پاپولر شوگر مل سے 5 لاکھ 33 ہزار روہے اور لاہور یونیورسٹی سے 3لاکھ47 ہزار روپے وصول کئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں