لاہور ہائی کورٹ 42

ہائیکورٹ بار انتخابات ،وکلاء کیلئے بائیومیٹرک کرانیکی تاریخ میں8جنوری تک توسیع

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )لاہورہائیکورٹ بارکے سالانہ بائیومیٹرک انتخابات فروری2026کوہوں گے ، وکلاء کے لئے بائیومیٹرک کروانے کی تاریخ میں8جنوری تک توسیع کردی گئی۔

وکلا ء کے مطالبے پر بارعہدیداروں نے بائیومیٹرک رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع کی۔ سیکرٹری ہائیکورٹ بار کے مطابق بائیومیٹرک کے بغیرکوئی وکیل ووٹ کاسٹ کرنے کا اہل نہیں ہوگا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں