گورنر پنجاب 180

گورنر پنجاب نے صوبہ بھر کی تمام جامعات سے دس سال میں الحاق شدہ تعلیمی اداروں کی تفصیلات طلب کرلیں

بہاولنگر (ر پورٹنگ آن لائن) گورنر پنجاب نے صوبہ بھر کی تمام جامعات سے دس سال میں الحاق شدہ تعلیمی اداروں کی تفصیلات طلب کرلی ہیں ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب نے ایسے کالجز جو دس سال کے دوران ملک بھر کی مختلف یونیورسٹیوں سے الحاق شدہ ہیں ان کے حوالہ سے مکمل تفصیلات اور ان کے معیار کے حوالہ سے تفصیلات طلب کی گئی ہیں تاکہ بچوں کے تعلیمی معاملات کو بہتر انداز میں حل کیا جاسکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں