کامران ٹیسوری

گورنر سندھ کا مفتی اعظم پاکستان تقی عثمانی سے فتویٰ مانگ لیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن )گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے مفتی اعظم پاکستان مولانا تقی عثمانی سے مانگتے ہوئے سوال کیا ہے کہ اسلام میں سحر و افطار کا مذاق اڑانے کا کیا حکم ہے؟انہوں نے کہا کہ میٔر کراچی کھلے عام سحر و افطار کا مذاق اڑا رہے ہیں.

جو دینی اقدار کی خلاف ورزی ہے۔ گورنر سندھ نے مفتی اعظم سے شرعی رہنمائی کی درخواست کی ہے تاکہ عوام کو اس معاملے پر واضح مؤقف مل سکے۔